سرینگر//جموں و کشمیر کے سابق وزیر غلام محی الدین صوفی کا آج یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
وہ 70 برس کے تھے اور کچھ دنوں سے بیمار تھے۔انہیں حال ہی میں شیرِ کشمیر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج صبح انہوں نے آخری سانس لی
جموں و کشمیر کے سابق وزیر کا انتقال
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔