جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں معمولات زندگی بحال

سرینگر/جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہفتہ کے روز معمولات زندگی مسلسل دو دنوں تک معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئے۔ضلع کے مختلف حصوں میں گذشتہ دو دنوں کے دوران لشکر طیبہ کے اعلیٰ کمانڈر محمد ایوب لون عرف ایوب للہاری کی ہلاکت کے خلاف مکمل ہڑتال رہی۔جنوبی کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کے تمام حصوں میں ہفتہ کی صبح دکانیں اور تجارتی مراکز کھل گئے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آواجاہی بحال ہوئی

 

Comments are closed.