وادی کشمیر میں ریل خدمات پھر معطل

سرینگر//جموں و کشمیر میں آج علیحدگی پسندوں کی ہڑتال کے اعلان کے بعد وادی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ریل خدمات ملتوی کر دی گئی ہے۔ریلوے کے ایک سینئر افسرکے مطابقوادی کشمیر میں تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا ’’پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی تحفظات کے لئے ریل خدمات بند رکھے جانے کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے‘

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے