سرینگر//’’لجٹیمیٹ‘‘ میگزین کے خصوصی شمارے کی رسم رونمائی کے سلسلے میں ایک تقریب گرین ویلی ایجوکیشنل انسٹیچوٹ میں منعقد ہوئی۔ جس میں کئی سرکردہ سماجی,تعلیمی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ میگزین کاخصوصی شمارہ ماحولیات اور اس کے تحفظ سے متعلق کئی اہم موضوعات پہ مشتمل ہے۔گرین ویلی انسٹیچوٹ میں منعقدہ اس تقریب میں سیکریٹری اعلی تعلیم ڈاکٹر اصغر حسن سامون اور پروؤیٹ اسکول ایسوسیشن کے صدر جی این وار نے میگزین کے مختلف گوشوں پہ بات کی۔انہوں نے مذکورہ میگزین میں شامل ماحولیات کے حوالے اہم موضوعات کو سامنے لانے کے لئے اس کی سراہنا کی۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.