ڈوڈہ میں گاڑی کھائی میں گرگئی۔4افراد لقمہ اجل15زخمی

ڈوڈہ // کے پی ایس( تازہ ترین)ڈوڈہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4لقمہ اجل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈوڈہ ضلع کے پُنیجا علاقے میں ایگ گاڑی جو چرالہ کی طرف جا رہی تھی اچانک گہری کھائی میں گر گئی جس کی وجہ سے 4افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 15 مسافر زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ڈوڈہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج و معالجہ چل رہا ہے

Comments are closed.