15اگست کو لیکر سرینگر میں چیکنگ کا عمل تیز
سرینگر// کے پی ایس (تازہ ترین)۔ 15اگست سے قبل سرینگر کے گردو نواح میں چیکنگ کا عمل تیز کا کردیا گیاہے۔ پولیس نے سرینگر میں داخل ہونے والے کئی جگہوں پہ ناکے بٹھائے ہیں اور جانچ پڑتال تیز کردی ہے ۔ شہر میں داخل ہونے والی گاڑیوں میں مسافروں کی تلاشی لی جارہی ہے اور شناختی کارڑ دیکھے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق 15اگست کو بخشی اسٹیڈیم میں ہونے والی تقریب کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات کو تیز کردیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالا جاسکے۔ ادھر مسافروں کا کہنا ہے کہ انہیں اس وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
Comments are closed.