بجبہاڑہ : جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں ٹرین کے ایک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی .
معلوم ہوا ہے کہ 31 سالہ مدثر احمد ماگرے ولد حبیب اللہ ساکنہ اچھہ بل اننت ناگ تیز رفتار ریل گاڑی کی زد میں آگیا،جسکی وجہ سے اُسکی موت موقعے پر ہی موت ہوگئی .
پولیس نے معاملے کی نسبت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی .
Comments are closed.