دفعہ 35Aمعاملہ، وزیر اعلیٰ مودی سے ملاقت کریگی
سرینگر// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی مودی سے ملاقات کریگی۔ خبروں کے مطابق جموں کشمیر کی وزیر اعلیٰ وزیر اعظم نریرند مودی سے دفعہ 35Aسے متعلق بات کرنے جارہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک ریپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی مودی سے دفعہ 35Aکے تحفظ میں ان کا تعاون مانگنے جارہی ہے۔
Comments are closed.