ویڈیو : چوگام قاضی گنڈ علاقے میں خونین معرکہ آرائی،عام شہری اور پانچ جنگجو جاں بحق

سیکورٹی فورسز نے مظاہرین پر راست فائرنگ کی ایک شہری گولیاں لگنے سے ہلاک درجنوں زخمی
جاں بحق پانچ عسکریت پسندوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں کی شرکت ، جنگجوؤں نے سلامی دینے کی غرض سے ہوائی فائرنگ کی

Comments are closed.