یمن میں حوثیوں ٹھکانوں پر فضائی حملے

قاہرہ، 28 اگست (رائٹر) یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں، بین الاقوامی ہوائی اڈے اور الدیلمی ي میں ہوائی حملے کیے جا رہے ہیں۔
یمن کی فوجی ویب سائٹ نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
حوثیوں کے ا لمسیرہ ٹی وی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد نے ہوائی اڈے اور فضائیہ کے ٹھکانوں پر سلسلہ وار حملے کئے ہیں۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔