بیجنگ، (رائٹر) : چین کے دور افتادہ شمال مشرقی شہر ہاربن کے ایک شہر میں آج سویرے آگ لگ گئی، جس میں 18 لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کی رپورٹ میں دی گئی ہے۔
ژنہوا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے اور موقع پر راحت رسانی آپریشن ابھی جاری ہے۔
رائٹر ۔م ش ۔
Comments are closed.