کیرالہ کی مدد کے لئے ایئر فورس 20 کروڑ روپے دے گی

ترواننت پورم:: ایئرفورس کیرالہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے کیرالہ کے وزیر اعلی ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ میں 20 کروڑ کی امدادی رقم دے گی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنوبی ایئر کمانڈکے انچارج ایئر مارشل بی سریش وزیر اعلی پنارائي وجين کے دفتر میں 20 کروڑ روپے کا چیک سونپیں گے۔ (یواین آئی)

Comments are closed.