آکسفورڈ کے ولفسن کالج نے حقوق نسواں کے علمبردار اور بدھ مذہب کے روحانی پیشو ا کو ہمالیائی خطے میں ثقافت کو تحفظ فرہم کرنے کیلئے اعزا زی طور پر فیلو شپ سے نوازا
سرینگر29؍؍جون ؍ عالمی سطح کے معروف ماہر ماحولیات،حقوق نسواں کے علمبردار اور بدھ مذہب میں درپکا سلسلے کے روحانی پیشوا گیالوانگ درپکا نے آکسفورڈ کے ولفسن کالج کی طرف سے انکے حق میں ہمالیائی خطے میں ثقافت کو تحفظ فرہم کرنے کیلئے انتھک محنت کو مد نظر رکھتے ہوئے اعزازی طور پر دی گئی فیلو شپ کو قبول کیا۔ جے کے این ایس روحانی پیشوا گیالوانگ درپکا نے آکسفورڈ کے ولفسن کالج کے تبت اور ہمالیائی اسڈی سینٹر کا2012نءؓ دورہ کیا،جبکہ یہ مرکز منفرد طور پر ہمالیائی اسٹڈیزی ماحول کے حوالے سے دنہا کے معروف مراکز میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔یہ مرکزی میں ہمالیائی ثقافت کو وسعت دینے کیلئے جہاں پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے وہیں بین الاقوامی سطح پر اس سلسلے میں تحقیق کرنے کا موقعہ بھی فرہم کرتا ہے۔اس مرکزی کو ہمالیائی ثقافت اور ورثہ کو تحفظ و فروغ دینے کیلئے وقف کیا گیا ہے۔آکسفورر اور ایشاء میں تبتی و ہمالیائی بدھ طبقے کومرکز میں نوجوان نسل کے محقیقن کو بہتر ممکنہ تربیت فرہم کرنے کا موقعہ بھی فرہم ہوتا ہے۔2015میں ولف سن کالج نے گیالوانگ درپکا کے اعزاز میں انکے نام پر وظیفہ متعار ف کرایا جبکہ ایوارر اس بات کی عکسای کرتا ہے کہ انہوں نے ہمالیائی خظے میں تہذیب اور ثقافت کو نہ صرف تحفظ فرہم کرنے کیلئے ہمہ جہت کوشش کی،بلکہ اس کو فروغ دینے میں بھی ایک اہم رول دا کیا۔ گیالوانگ درپکا نے کہا’’ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ مجھے ولف سن کالج کی اہم فہرست میں شامل کیا،اور کالج کے ساتھ میرا گزشتہ 5برسوں سے کام کرنا باعث افتخار ہے،جبکہ کالج نے ہمالئی خطے کی تاریخ کے تمام ثقافتوں کو تحفظ فرہم کرنے میں نا قابل فراموش رول ادا کیا۔
Comments are closed.