بھارت چین کے مابین تعلقات سدھرنے کا نام نہیں لے رہے ہیں بھارت چین کے مابین تعلقات سدھرنے کا نام نہیں لے رہے ہیں سرومانسرا تیرتھ یاتریوں کو جانے کی لبریشن آرمی نے اجازت نہیں دی 

سرینگر /24 جون// بھا رت چین کے ما بین تعلقا ت استوار ہونے کے امکانات اس وقت پھر مانند پڑ گئے جب چینی فوج نے مانسورہ یاتریوں کو پوو تر جگہ تک پہنچنے کی اجازت نہیں دے دی اور 450کے قر یب یاتر یوں کے پہلے قا فلے کو بغیر کسی درشن کے واپس سکم کی راجدھانی جانے پر مجبور کیا ۔ اے پی آئی کے مطا بق بھا رت چین کے ما بین تعلقات بہتر ہونے کے امکانات اس وقت پھر کھٹائی میں پڑ گئے جب چینی لیبر یش آرمی نے ہند چین سر حد پر ما نسورہ یاتری پر جانے والے یاتریوں کو پو یتر جگہ پر یہ کہتے ہوئے جانے کی اجازت نہیں دی کہ چینی لبر یشن آ رمی کسی غیر ملکی کو اس وقت تک اپنے حدود میں گھسنے کی اجازت نہیں دے گا جب تک نہ وہ اس سلسلے میں تمام بین الاقوامی قوا ئد و ضوابط کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔چینی لبر یشن آ رمی نے 450کے قر یب مانسورہ جانے والے یا تریوں کے پہلے جتھے کو پویتر جگہ پر درشن کی اجازت نہ دے کر واپس سکم کی راجدھانی گنٹوک جانے پر مجبور کیا ۔ ادھر بھارت کے وزارت خارجہ کے تر جمان نے چینی لبریشن آر می کی کار وائی کو نا قا بل بر داشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ منسوری بھارت چین سر حد کے قر یب کا علاقہ دونوں مما لک کی فوج کی حفا ظت میں ہے اور دونوں ملکوں کے در میان گز شتہ کئی دہائیوں سے یہ سلسلہ چلا آ رہا ہے کہ یاتریوں کو اپنا مذ ہبی فر یضہ انجام دینے میں رو کاوٹیں نہیں ڈالی جاتی تھی تا ہم پہلی بار چینی لبر یشن آ رمی کی جانب سے جو کارر وائی عمل میں لائی گئی ہیں و ہ نا قا بل برداشت  ہیںاور بھا رت نے نئی دہلی میں تعینات چینی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے اس سے بھارت کی تشو یش سے آگاہ کیا گیا ۔

Comments are closed.