ہزاروں رہبر تعلیم اساتذہ کو بڑی راحت
سکریننگ ٹیسٹ آرڈر کی عمل آوری کو تا حکم ثانی التوا میں رکھنے کی ہدایت
سرینگر/24مارچ/کے این ایس/ریاستی سرکارنے’’ ہزاروں رہبرتعلیم ٹیچروں کوایک بڑی راحت ‘‘دیتے ہوئے’’ اسکریننگ ٹیسٹ آرڈرکی عمل آوری کوتاحکم ثانی التواء میں رکھنے کے احکامات صادر‘‘کردئیے۔محکمہ تعلیم اوروزارت تعلیم کے باوثوق ذرائع نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ اسکریننگ ٹیسٹ حکمنامہ کااطلاق صر ف ایسے لگ بھگ400رہبرتعلیم اساتذہ پرہوگاجنہوں نے اسٹیڈی سینٹروں سے ڈگریاں حاصل کی ہیں ۔اس دوران ایک اوراہم اقدام کے بطورسرکاری ٹیچروں کوسینارٹی اورتعلیمی قابلیت کی بنیادپرترقیوں سے نوازنے سے متعلق ایس آرائو166 کی عمل آوری پر وقتی /110
Comments are closed.