پاکستان میں گرمائی سیاست : اس نئے چہرے نے انتخابات میں مچایا ہنگامہ
پاکستان کی سیاسی درجہ حرارت عین انتخابات کے درمیان بڑھ گیا ہے۔در اصل پاکستان کی سیاست میں ایک ایسا چہرہ اترنے جا رہا ہے جس نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کی نیند اڑا دی ہے ۔ملک میں اس کے پوسٹر بھرے پڑے ہیں اور اس کے نام پر سیاست گرماتی جا رہی ہے۔ پاکستان کا سیاسی درجہ حرارت عین انتخابات کے درمیان بڑھ گیا ہے۔در اصل پاکستان کی سیاست میں ایک ایسا چہرہ اترنے جا رہا ہے جس نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کی نیند اڑا دی ہے ۔ملک میں اس کے پوسٹر بھرے پڑے ہیں اور اس کے نام پر سیاست گرماتی جا رہی ہے۔
یہ ہیں پاکستان کی جیل میں بند سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر۔دراصل اب دنیا جلد ہی شریف کنبہ کی تیسری نسل کو سیاست کے میدان میں دیکھے گی۔ پاکستان میں 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں ۔ایسے میں وہ پارٹی کی جانب سے تشہر کا کام سنبھالیں گے۔ اتوار کو جنید پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ ہیں پاکستان کی جیل میں بند سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر۔ دراصل اب دنیا جلد ہی شریف کنبہ کی تیسری نسل کو سیاست کے میدان میں دیکھے گی۔ پاکستان میں 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں ۔ایسے میں وہ پارٹی کی جانب سے تشہر کا کام سنبھالیں گے۔ اتوار کو جنید پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
جنید صفدر یو کے یونیورسٹی میں سیاست کے طالب علم ہیں وہ مریم نواز اور ریٹائرڈ کیپٹن ایم صفدر کے صاحبزادے ہیں۔ جنید صفدر یو کے یونیورسٹی میں سیاست کے طالب علم ہیں وہ مریم نواز اور ریٹائرڈ کیپٹن ایم صفدر کے صاحبزادے ہیں۔
انہیں پولو کھیلنے کا کافی شوق ہے اور سوشل میڈیا پر ان کی تصویریں دیکھ کر آپ سمجھ جائیں گے کہ انہیں گھوڑوں سے کتنا پیار ہے۔ انہیں پولو کھیلنے کا کافی شوق ہے اور سوشل میڈیا پر ان کی تصویریں دیکھ کر آپ سمجھ جائیں گے کہ انہیں گھوڑوں سے کتنا پیار ہے۔
جنید صفدر کو دیکھ کر سمجھنا مشکل نہیں کہ وہ کافی مارڈن اور استائلش ہیں ۔اپنے گھر والوں سے بھی ان کا لگاؤ تصویروں صاف نظر آتا ہے۔ جنید صفدر کو دیکھ کر سمجھنا مشکل نہیں کہ وہ کافی مارڈن اور استائلش ہیں ۔اپنے گھر والوں سے بھی ان کا لگاؤ تصویروں صاف نظر آتا ہے۔
امید ظٓہر کی جارہی ہے کہ جنید اپنے اہل خانہ سے ملنے اڈیالہ جیل جا سکتے ہیں۔خبروں کے مطابق تو وہ کچھ انتخابی علاقوں میں میٹنگ کو خطاب بھی کریں گے۔ان اجلاس میں وہ کیا بولیں گے یہ ان کی ماں سے ملاقات کے بعد ہی طے کیا جائے گا۔ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ جنید اپنے اہل خانہ سے ملنے اڈیالہ جیل جا سکتے ہیں۔خبروں کے مطابق تو وہ کچھ انتخابی علاقوں میں میٹنگ کو خطاب بھی کریں گے۔ان اجلاس میں وہ کیا بولیں گے یہ ان کی ماں سے ملاقات کے بعد ہی طے کیا جائے گا۔
پاکستان میں ان دنوں شریف گھر کے آس پاس کے علاقوں میں جنید کی تصویریں اور پوسٹر لگے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں ان دنوں شریف گھر کے آس پاس کے علاقوں میں جنید کی تصویریں اور پوسٹر لگے ہوئے ہیں۔
خیر ایک بات تو صاف ہے کہ آنے والے دنوں میں بے نظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھتو زرداری کو وہ زبردست ٹکر دینے جا رہے ہیں۔ خیر ایک بات تو صاف ہے کہ آنے والے دنوں میں بے نظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھتو زرداری کو وہ زبردست ٹکر دینے جا رہے ہیں۔
Comments are closed.