میانمار کے وزیر دوروزہ دورے پر ہندوستان پہنچے
نئی دہلی، 19 جولائی : میانمار کے بین الاقوامی تعاون امور کے وزیر كياونٹن آج دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹرکاونٹن ‘ منسٹریل سطح کی دہلی بات چیت’ میں شامل ہوں گے اور بعد میں وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ایک رسمی پروگرام میں دونوں ممالک بین الاقوامی شمسی تعاون معاہدہ کے مسودہ پر دستخط کریں گے۔
یو این آئی،
Comments are closed.