اومیتی کے ہیڈر کی بدولت فرانس فٹبال ٹورنامینٹ کے خطابی مقابلے میں داخل
اومیتی کے ہیڈر کی بدولت فرانس فٹبال ٹورنامینٹ کے خطابی مقابلے میں داخل
سینٹ پیٹرس برگ، 11 جولائی : ڈیفینڈر سیموئل اومیتی کے 51 ویں منٹ میں ہیڈر سے کئے گئے شاندار گول کی بدولت فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہراتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامینٹ کے خطابی مقابلےمیں جگہ بنالی۔
اومیتی اس سیمی فائنل کے مین آف دی میچ رہے۔فائنل میں فرانس کامقابلہ انگلینڈ اور کروشیا کے مابین دوسرے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا جبکہ بیلجیئم کی ٹیم تیسرے مقام کے لئے کھیلے گی۔
Comments are closed.