مظاہرین نے کی نواز شریف کے لندن والے گھر گھسنے کی کوشش: رپورٹ

مظاہرین نے کی نواز شریف کے لندن والے گھر گھسنے کی کوشش: رپورٹ

ناراض مظاہرین نے اتوان کی رات کو نواز شریف کنبہ کے ایون فیلڈ اپارٹمینٹس پر حملے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ایسے وقت ہوا جب کچھ دن پہلے پاکستان کی ایک عدالت نے ایون فیلڈ جائیداد سے جڑے بد عنوانی معاملے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سات سال کی قید کی سزا سنائی۔

۔’جیو نیوز’ کے افسران کے حوالے سے کہا گیا کہ ہجوم نے نواز شریف اور ان کے بیٹے حسین نواز کے اپارٹمینٹ کے دروازوں کو توڑنے کی کوش کی ۔ ایک مظاہرین نے پاکستا مسلم لیگ (نواز) کی برطانیہ کی شاخہ کے ایک ممبر پر سامان ڈھونے کی ترالی پھینک دی ۔اس کے بعد میٹرو پولٹن پولیس عالیشان غیر رہائشی علاقےایون فیلڈ ہاؤس کے پاس مظاہرے والے مقام پر پہنچی اور اس نے پاس کے گاڑیوں میں تفتیش شروع کی۔

برطانیہ پولیس نے کہا کہ مظاہرین کے پاس ہتھیار خاص کر چاقو ہونے کی خبریں ہیں اور اس سلسلے میں تحقیقات چل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔نجی جائیداد کو نقصان پہنچانے کیلئے کارروائی کی جائے گی۔

Comments are closed.