امریکہ تجارتی فیس پر یوروپی حکام سے بات چیت کرے گا : ٹرمپ
واشنگٹن،3جون: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ تجارتی فیس پر تفصیلی بات چیت کرنے کیلئے امریکی حکام جلد ہی متعلقہ یوروپی حکام سے ملاقات کریں گے۔
مسٹر ٹرمپ نے کہاکہ تجارتی ی فیس کے معاملہ پریوروپی یونین کام کرنا چاہتی ہے۔
امریکی صدر نے وہائٹ ہاوس میں نیدرلینڈ کے وزیراعظم مارک روٹے سے ملاقات کے دوران کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ ہم یوروپی یونین سے جلد ہی ملاقات کرنے جارہے ہیں۔
رائٹر
Comments are closed.