پٹوار ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس
سرینگر:٢ جولائی :/ آل جموں و کشمیر پٹوار ایسوسی ایشن نے ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت سجاد احمد بٹ منعقد کیا۔اجلاس میں مرکزی نائب صدر دوم محترم عبدالمجید ملا وصدر صوبہ کشمیر محترم فیاض احمد بابا و نایب صدر صوبہ نذیر احمد ڑار وسیکرٹری صوبہ محترم شاہ نصار و سیکرٹری دوم مرکز خان جہانگیر ومرکزی باڈی وصوبای باڈی نے شرکت کی۔اجلاس میں جنرل سیکریٹری مرکز کے دادی اماں کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت مانگی گئی۔جنرل سیکرٹری کے اس دکھ وتعزیت میں آل جموں و کشمیر پٹوار ایسوسیشن ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔اللہ انکی دادی جان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا کرے۔۔
Comments are closed.