سیاح کی گلمرگ میں قدرتی موت

گلمرگ:٢،جولائی :/ سیاحتی مقام گلمرگ میں دل کا درہ پڑنے سے ایک سیاح کی موت ہوگی ۔اس ضمن میں کے این این کو ملی تفصیلات کے مطابق مشہور ومعروف سیاحتی مقام گلمرگ میں حرکت ِ قلب بند ہونے کے باعث 43سالہ پون چند ساکنہ فریدا آباد ہریانہ کی موت ہوگی ۔معلوم ہوا ہے کہ اطلاع ملتے ہی گلمرگ پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی ،جس نے سیاح کی نعش کو اپنی تحویل میں لیا اور کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ۔

Comments are closed.