امریکی سفارت کا سوزین تھارٹن کا رٹائر منٹ کا اعلان
امریکی سفارت کا سوزین تھارٹن کا رٹائر منٹ کا اعلان
واشنگٹن ، یکم جولائی : ایشیائی معاملوں کی ماہر اورسینئر امریکی سفارت کار سوزین تھارٹن جولائی کے آخر میں اپنے عہدہ سے رٹائرڈ ہوں گی۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان هيتھر نورٹ نے ہفتہ کو ایک بیان جاری کر کےاس کی اطلاع دی۔
محترمہ تھارٹن ایسے وقت میں رٹائرڈ ہو رہی ہیں جب شمالی کوریا اور چین کے ساتھ امریکہ کی اہم بات چیت جاری ہے۔
بیان کے مطابق مشرقی ایشیائی اور پیسیفک امور کے لئے نگران معاون وزیر خارجہ سوزین تھارٹن نے جولائی کے آخر میں فارن سروس سے رٹائر ہونے کے اپنے فیصلہ کا اعلان کیا ہے۔
رائٹر.
Comments are closed.