ایران کی ابادن ریفائنری میں آگ، 6افراد زخمی

ایران کی ابادن ریفائنری میں آگ، 6افراد زخمی

لند،ن 28 جون : ایران کے جنوب مغرب میں واقع بڑی تیل ریفائنری میں بدھ کی شب آگ لگ گئی جس میں چھ افراد جھلس گئے۔
نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ’ تسنيم‘ نے یہ اطلاع دی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ سے متاثر ابادن ریفائنری میں آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ چکی ہیں لیکن خبریں لکھے جانے تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔
رائٹر،

Comments are closed.