ایتھنول کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر کااضافہ

ایتھنول کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر کااضافہ

نئی دہلی، 27جون : حکومت نے ایتھنول کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کی آج ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ ایتھنول کی موجودہ قیمت 40 روپے 85 پیسے فی لیٹر ہے۔ حکومت نے پہلے سے ہی پٹرول میں دس فیصد ایتھنول ملانے کی اجازت دے رکھی ہے۔ ایتھنول کا استعمال چینی صنعت میں خاص طورپر کیا جاتا ہے۔
یو این آئی.

Comments are closed.