امریکہ’پناہ گزین کی کیمپ‘ نہیں بنے گا: ٹرمپ

امریکہ’پناہ گزین کی کیمپ‘ نہیں بنے گا: ٹرمپ

واشنگٹن، 19 جون :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ’پناہ گزین کیمپ‘ نہیں بنے گا۔ انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی پر امیگریشن بل پر بات چیت نہ کرنے کا الزام لگایا۔
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، مسٹر ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں نیشنل خلائی کونسل کی میٹنگ میں کہا’’امریکہ پناہ گزین کیمپ نہیں بنے گا اور نہ ہی پناہ گزینوں کو کسی طرح کی سہولیات فراہم کرے گا‘‘۔
رائٹر.

Comments are closed.