12جون تک خشک موسم کی پیشگوئی کے بیچ شام کے اوقات ہلکی بارشوں کا امکان / محکمہ موسمیات
سرینگر /07جون / ٹی آئی نیوز
ٹنل کے آر پار 8سے 12جون تک خشک موسم کی پیشگوئی کے چلتے محکمہ موسمیات نے شام تک مختلف مقامات پر بارش اور گرج چمک کا امکان ظاہر کیا ہے
8-12 جون کی پیشین گوئی کے بارے میں، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بنیادی طور پر خشکی کی توقع ہے لیکن شام کے وقت بارش اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا،
درجہ حرارت کے بارے میں، انہوں نے کہا، سری نگر میں گزشتہ رات 11.2 ڈگر ی کے مقابلے میں کم سے کم 12.4 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا
Comments are closed.