یو اے پی اے کیس: ترال میں ایس آئی یو کے چھاپے اور تلاشیاں
سرینگر/20 فروری
غیر قانونی سرگرمیوں کے تحت درج ایک کیس کے سلسلے میں کشمیر پولیس کے خصوصی تفتیشی یونٹ جنوبی قصبہ ترال میں دو مقامات پر چھاپے ڈال کر وہاں تلاشیاں لی
حکام نے بتایا کہ تلاشیاں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون کے تحت ایک کیس کے سلسلے میں کی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی
Comments are closed.