ہند وارہ میں کمسن بچی نالے میں ڈوب کر لقمہ اجل
سری نگر، 05 جولائی
شمالی کشمیر کے نوگام ہندواڑہ میں جمعہ کو ایک کمسن بچی ڈوب کر ہلاک ہو گئیں
حکام نے بتایا کہ شفیق خان کی ایک کمسن بچی دریائے ماور میں ڈوب گئی۔
انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے لاش کو نکال لیا ہے جبکہ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.