ہند وارہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک/ پولیس
سرینگر /09اگست / ٹی آئی نیوز
ہند وارہ کے کرالہ گنڈ علاقے میں پولیس نے منشیات فروش کی جائیداد منسلک کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بیگ پورہ، کرالہ گنڈ کے مشتاق احمد میر کی جائیداد قرق کی گئی ہے۔ ضبط شدہ جائیداد میں 1 کنال 8 مرلہ اراضی شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ میر کئی این ڈی پی ایس کیسوں میں ملوث ہے اور اس وقت جموں کے کوٹ بلوال میں بند ہے۔
Comments are closed.