کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے امریکہ اس پر خاموش نہیں بیٹھے گا ۔امریکی نائب وزیرخارجہ
امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے پاکستان کے اپنے دورے کے پہلے ہی روز کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر امریکہ کی نظریں ہیں اور امریکہ کشمیر میں نہتے عوام کے خلاف جنگی جرائم پر خاموش نہیں بیٹھے گا
Comments are closed.