ہلکی دھوپ کے بیچ اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی برفباری کی پیشگوئی

سرینگر/5فروری /ٹی آئی

محکمہ موسمیات نے ٹنل کے آر پار 6 فروری کو ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 8اور7 فروری کو جزوی طور پر ابر آلود موسم متوقع ہے۔

Comments are closed.