ہائی ٹیشن تار کی زد میں آکر کولگام میں خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی
کولگام /16فروری
جنوبی ضلع کولگام کے سپوت دیوسر علاقے میںخاتون سمیت دو افراد اس وقت جھلس کر زخمی ہو ئے جب ان پر ہائی ٹیشن بجلی تار گر آئی
خاتون کی شناخت نسرینہ بانو زوجہ محمد سبحان کمار ساکنہ مونڈھول اور اویس رمضان ولد محمد رمضان ڈار ساکن سپوت دیوسر کے بطور ہوئی ہے
دونوں کو علاج کیلئے میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کر دیا گیا
Comments are closed.