گرداس پور پنجاب میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا / بی ایس ایف
پنجاب /09فروری / ٹی آئی نیوز
پنجاب کے گرداس پور سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر ہند پاک بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل کے بعد بی ایس ایف نے اس پر فائرنگ کی
بی ایس ایف کے مطابق گراد س پور سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد بی ایس ایف کے اہلکاروں نے اس پر فائرنگ کی جس کے بعد وہ واپس پاکستانی حدود میں چلا گیا ۔
Comments are closed.