گاندربل میں ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت
گاندربل /26فروری
وسطی ضلع گاندربل میں پولیس ہیڈ کانسٹبل دل کا دورہ پڑنے سے لقمہ اجل بن گیا
پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی شناخت جاوید احمد کے بطور ہوئی ہے اور بتایا جاتا ہے کہ وہ رات کے اوقات میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد بے ہوش ہو گیا جس کے بعد انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے
Comments are closed.