سرحدی ضلع کپواڑہ کے کیرن علاقے میں سڑک کے ایک المناک حادثے میں پولیس افسر سمیت سات اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ وائر لیس سامان کو بھی نقصان پہنچ گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سڑک حادثہ اس وقت پیش آیا جب جمعرات کی شام لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک گاڑی جس میں پولیس کے ڈپٹی سپر ائنڈنٹ سمیت سات اہلکار سوار تھے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر حادثے کی شکار ہوئی ۔ حادثے میں ڈی ایس پی سمیت سات اہلکار زخمی ہو گئے جن کو علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ وائر لیس سامان کو بھی نقصان پہنچ گیا ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.