کھنمو سرینگر میں35کلو وزنی آئی ای ڈی برآمد:پولیس

سریگر:06ستمبر

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سرینگر کے کھنمو علاقے سے 30سے 35 کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد کر لیا گیا ہے

پولیس کے مطابق باغات میں ملی ٹنٹتوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد فوج کے 50آر آر اور جموں کشمیر پولیس نے مشتر کہ طور پر باغات میں تلاشی آپریشن عمل میں لایا
انہوں نے بتاہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران باغات سے 30سے 35کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد کر لیا گیا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کر لیا گیا

Comments are closed.