کپواڑہ میں پولیس کانسٹبل کی پُر اسرار حالت میں موت
سرینگر / 05فروری / ٹی آئی نیوز
کپواڑہ میں ایک پویس اہلکار کی پُر اسرار حالت میں موت واقع ہوئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ایک کانسٹیبل جس کی شناخت 25سال کے محمد عارف شیخ ولد غلام نبی شیخ ساکنہ ڈی ڈیچ پورہ کولگام ضلع پولیس لائینز کپواڑہ میں تعینات تھا اچانک بے ہوش ہوکر گر گیا جس کے بعدانہیں ضلع اسپتا ل کپواڑہ منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوئی ۔
دریں اثنا، پولیس نے اس واقعہ کا نوٹس لیا، اور اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے.
Comments are closed.