کپواڑہ میں زیر تعمیر رہائشی عمارت منہدم ہو گئیں

کپواڑہ، 4 جون

شمالی ضلع کپواڑہ کے ہیری پایین گاؤں میں آج دوپہر ایک زیر تعمیر رہائشی عمارت منہدم ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ رہائشی عمارت کا سلیب کا حصہ گر گیا جس کے بعد پولیس، فوج اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور کسی بھی قسم کے واقعہ سے بچنے کے لیے بچاؤ آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے کہا،اس واقعے میں چند افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، جنہیں قریبی طبی مرکز پر فسٹ ائیڈ دیا گیا

Comments are closed.