کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد کرکے بڑے حادثے کو ٹال دیا گیا: فوج
کپواڑہ، 17 جنوری
فوج نے کپواڑہ کے چوکی بل علاقے میں ایک آئی ای ڈی کو بر آمد کرکے بڑے حادثے کو ٹال دینے کا دعویٰ کیا ہے
فوج کی سری نگر میں قائم چنار کور نے ایکس پر لکھا آج ایک آئی ای ڈی برآمد کرکے دہشت گردی کا ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔
انہوں نے لکھا "سرینگر چوکی بل شاہراہ کے قریب سے آئی ای ڈی برآمد ہوئی ہے۔ جبکہ آئی ای ڈی برآمد کرکے ایک بڑے حادثے کو تال دیا گیا .
انہوں نے لکھا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے
Comments are closed.