کوکرناگ سڑک حادثہ میں کمسن بچی زخمی
سری نگر، 04 جون
ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں اتوار کو سڑک حادثے میں ایک کمسن بچی زخمی ہوگئی
حکام نے بتایا کہ ڈیسو لارنو، کوکرناگ میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک پانچ سالہ بچی زینب فاطمہ دختر مظفر احمد ڈیکا ساکن دیسو کو ایک تویرا نے ٹکر مار دی۔
انہوں نے کہا کہ لڑکی کو چوٹیں آئی ہیں اور اسے علاج کے لئے ایس ڈی ایچ کوکرناگ ریفر کیا گیا ہے۔
Comments are closed.