کولگام میں دھماکہ خیز مواد برآمد، بم ڈسپوزل اسکارڈ طلب
کولگام، 09 اگست
کولگام ضلع کے بالسو علاقے میں ایک سڑک پر ایک دماکہ خیز مواد ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز کو طلب کر لیا گیا
حکام نے بتایا کہ ایک پریشر ککر میں نصب آئی ای ڈی کا آج صبح سیکورٹی فورسز کو پتہ چلا۔
انہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا ہے اور بالسو پاریگام روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Comments are closed.