کولگام جھڑپ میں دو مقامی حزب ملی ٹنٹ مارے گئے: اے ڈی جی پی کشمیر
سری نگر، 04 اکتوبر
کشمیر کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے بدھ کو کہا کہ جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے کجر علاقے میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو مقامی جنگجو مارے گئے ہیں۔
کشمیر پولیس زون نے اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ دو مقامی حزب جنگجو مارے گئے اور ان کے قبضہ سے 02 اے کے رائفلیں بھی بر آمد ہوئی
اس سے قبل کولگام کے کوجر علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
Comments are closed.