کنگن گاندربل میں لوڈ کیرئیر حادثے میں 9افراد زخمی
گاندربل / 15مارچ / ٹی آئی نیوز
گاندربل کے کنگن علاقے میں لوڈ کیر ئیر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں9افراد زخمی ہو گئے
بتایا جاتا ہے کہ بدھ کی صبح تھونے کنگن کے قریب ایک لوڈ کیریئر ڈرائیور کے قابو سے باہر حادثے کا شکار ہو گیا ۔
انہوں نے بتایا کہ واقعے میں کم از کم 9 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا
Comments are closed.