کنٹرول لائن پر کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ،درانداز ہلاک ، آپریشن جاری
کپواڑہ :30اکتوبر
سیکورٹی فورسز نے کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا کر ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعوٰی کیا ہے
دفاعی ترجمان کے مطابق فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 29 اکتوبر کو کنٹرول لائن کے ساتھ کیران سیکٹر، کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران 01 درنداز کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ آپریشن جاری ہے
Comments are closed.