کنٹرول لائن پر بالاکوٹ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے / فوج

سرینگر /08جنوری / ٹی آئی نیوز

فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ کنٹرول لائن پر بالاکوٹ سیکٹر میں دو ملی ٹنٹوں کو ہلاک کیا گیا
فوج نے ایک ٹویٹ میں لکھا ” ڈانگری راجوری حملے میںملوث ملی ٹنٹوں کی تلاش بڑے پیمانے پرجاری ہے
سرحد کی حفاظت پر تعینات فورسز اہلکاروں نے کنٹرول لائن پر بالاکوٹ سیکٹر میں دو ملی ٹنٹوں کی نقل و حمل دیکھی جس کے بعد دو ملی ٹنٹ مارے گئے ۔ فوج کے مطابق علاقے میں آپریشن جاری ہے

Comments are closed.