کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے لئے جانے والے کل کے امتحان ملتوی

سرینگر/31 جنوری/ٹی آئی نیوز

بھاری برفباری کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے یکم فروری کو لئے جانے والے ایم بی بی ایس ۔بی اے ایل ایل بی اور دیگر شعبوں کیلئے لئے جانے والے امتحان فی الحال ملتوی کئے گئے ہیں

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق کے مطابق یکم فروری 2023 کو ایم بی بی ایس، ایل ایل بی اور بی اے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہے
کنٹرولر امتحان ڈاکٹر ماجد زمان نے اس حوالے سے بتایا کہ برفباری کی وجہ سے کئی طلباء امتحانات کے لئے دور دراز علاقوں سے امتحان نہیں دیں پائے گے جس کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے

Comments are closed.