کشمیر کے کالجوں کیلئے 15 جولائی سے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
سرینگر، 12 جولائی
جموں و کشمیر کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جمعہ کو کشمیر کے تمام گورنمنٹ ڈگری کالج اور جموں صوبے کے سرمائی زون کے علاقوں میں 15 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن کے پرنسپل سیکرٹری آلوک کمار نے ایک حکم نامے میں کہا کہ چھٹیاں جولائی 15 سے 24 جولائی تک منائی جائیں گی۔
Comments are closed.