کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانوی پارلیمانی گروپ نے کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا، کشمیر میں مظالم پراقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے بعد دوسری عالمی رپورٹ ہے، رپورٹ نے کشمیر میں لاگو کالے قوانین کی نشاندہی کی جب کہ رپورٹ میں تحقیقاتی کمیشن کو کشمیر کے دورے کی تجویز دی گئی ہے۔پاکستانی وزیرخارجہ نے بھارتی بربریت کی شدید مذمت کی تاہم عالمی برادری کشمیر میں بھارتی بربریت کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.