کشتواڑ میں ایس آئی یو کی چھاپہ مار کارروائیاں

سری نگر، 17 مئی

جموں کشمیر پولیس کی خصوصی تفتیشی یونٹ(ایس آئی یو ) کشتواڑ نے بدھ کو ضلع کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔

حکام نے بتایا کہ ایس آئی یو ضلع کشتواڑ میں 4-5 مقامات پر عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے معاملات کے سلسلے میں چھاپے مار رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب آخری اطلاعات موصول ہوئیں تو چھاپے مارے جا رہے تھے

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Comments are closed.